بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

فاکس نیوزکے اینکرپرسن اپنی ساتھی ورکر کو نامناسب ٹیکسٹ میسجز بھیجنے پر معطل

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوزکے اینکرپرسن کواپنی ساتھی ورکر کو نامناسب ٹیکسٹ میسجز بھیجنے پر معطل کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایرک بولنگ کوساتھی ورکرکوغیراخلاقی ٹیکسٹ میسجزبھیجنےپرمعطل کیاگیا۔

دوسری جانب ایرک بولنگ کےوکلانےنامناسب پیغامات کےالزامات کومستردکردیا ہے۔ادھرفاکس نیوز کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقات مکمل ہونے تک ایرک بولنگ معطل رہیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی نامناسب میسج بھیجنے کے الزامات کی زد میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…