ایران اوریمن میں حوثی قیادت کا قطر کی مدد کے لیے میدان میں آنے کا اعلان
تہران/صنعاء(این این آئی)خلیجی ریاستوں اوربعض دوسرے ملکوں کی جانب سے قطر کے سفارتی بائیکاٹ کے بعد ایران اور اس کے پروردہ یمن کے حوثی باغیوں نے قطری حکومت کو سہارا دینے کے لیے میدان میں آنے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی گروپ کی انقلابی کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی نے… Continue 23reading ایران اوریمن میں حوثی قیادت کا قطر کی مدد کے لیے میدان میں آنے کا اعلان