اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف نے ریلی نکال کر کچھ خطرات مول لیے، امریکی اخبار

datetime 10  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی گھر واپسی کا سفر پوری آن بان کے ساتھ شروع کیا، اس موقع پر سیاسی قوت دکھانے کے لیے ان کے ساتھ ہزاروں کارکن بھی موجود ہیں۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق نواز شریف نے عوام کے ساتھ واپسی کے سفر کا ارادہ کرکے شاید کچھ خطرات بھی مول لیے ہیں۔اس موقع پر ن لیگ کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ اس وقت

نواز شریف ملک کا واحد اینٹی اسٹیبلشمنٹ لیڈر ہے اور سویلین بالادستی کے لیے کارکن ان کی جدوجہد کے حامی ہیں۔سرکاری حکام نے انہیں سکیورٹی خدشات کے بارے میں آگاہ کیا تھا جبکہ سیاسی اشتعال انگیزی اور دہشت گردوں کے حملے بھی پاکستان میں کوئی غیرمعمولی بات نہیں ہیں۔ حتیٰ کہ 2007 میں بے نظیر بھٹو کو ایک سیاسی ریلی میں ہی قتل کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…