ترک صدرنے ہمسایہ ملک پر حملے کا اعلان کردیا
ہیمبرگ (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے شام کے شمال مغرب میں واقع علاقے عفرین میں کْردوں کے خلاف حملے کی دھمکی دی ہے۔ یہ دھمکی ترکی اور شام کی سرحد پر ہونے والی مسلسل جھڑپوں کے بعد سامنے آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایردوآن نے… Continue 23reading ترک صدرنے ہمسایہ ملک پر حملے کا اعلان کردیا