پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

بھارت پر اللہ کا عذاب نازل ۔۔ لمحے میں کئی لاشیںجل کر خاکستر ۔۔ سوگ طاری

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھونیشور (آئی این پی )بھارتی ریاست اڑیسہ میں بجلی گرنے سے11
افراد ہلاک اور8 زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی بھارتی ریاست اڑیسہ میں بجلی گرنے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاستی انتظامیہ کے عہدیدار راجیندر پانڈے نے بتایا ہے کہ اس حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

پانڈے کا کہنا تھا کہ ہلاک شدہ افراد بجلی گرتے وقت چاول کے کھیتوں میں کام کر رہے تھے ۔ بھارت میں مون سون بارشوں کے باعث سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ گجرات،آسام،اتر پردیش اور دیگر ریاستوں سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…