کوئٹہ میں چینی باشندوں کے اغوا کے بعد پاک چین اقتصادی راہداری کا مستقبل،چینی وزارت خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا
بیجنگ (آ ئی این پی ) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں مغوی چینی باشندوں کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی حمایت کرتے ہیں ، مغوی چینی باشندوں کا بیلٹ اینڈ روڈ اور شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے کوئی… Continue 23reading کوئٹہ میں چینی باشندوں کے اغوا کے بعد پاک چین اقتصادی راہداری کا مستقبل،چینی وزارت خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا