پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

چین نے دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار تیار کر لیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے امریکی فائٹر جہاز ریپٹر’’ایف 22‘‘کے ہم پلہ اسٹیلتھ طیارے کا انجن بنا لیا، جے ایف 17تھنڈر طیارے کے بلاک تھری میں ٹیکنالوجی پاکستان منتقل ہونے کا امکان روشن، مغربی دفاعی ماہرین میں کھلبلی مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق

چین نے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ’’جے 20‘‘کا آواز کی رفتار سے تیز مگر اسٹیلتھ رہنے والا انجن تیار کر لیا ہے جسے امریکی طیارے ریپٹر’’ایف 22میں نصب انجن کے ہم پلہ قرار دیا جا رہا ہے۔انجن کو چین میں حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔چینی انجن ٹربوفین جیٹ انجن ہے جس کے بارے میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ آفٹربرنر کے ساتھ اس کا تھرسٹ 14 تا 15 ٹن (31360 پونڈ سے 33600 پونڈ تک) ہوگا جس کی بدولت چین کا جے 20 لڑاکا طیارہ آواز سے زیادہ رفتار پر بہ آسانی پرواز کرسکے گا۔ساخت اور مبینہ خصوصیات کو دیکھ کر مغربی دفاعی ماہرین میں کھلبلی مچ گئی ہے کیونکہ چین نے پہلے ہی اعلان کر رکھا ہے کہ وہ آئندہ 20 سال میں اپنے لڑاکا طیاروں کو امریکی اور یورپی لڑاکا طیاروں سے بہتر یا پھر کم از کم ان کے ہم پلہ ضرور بنالے گااگرچہ جیٹ انجن کی چینی ٹیکنالوجی کی پاکستان کو منتقلی خارج از امکان قرار نہیں دی جاسکتی اور کہا جاسکتا ہے کہ اس کامیابی کا فائدہ پاک چین مشترکہ ’’جے ایف 17 تھنڈر‘‘ کو پہنچے گا جو بڑی تیزی سے اپنے ’’بلاک 3‘‘ کی جانب بڑھ رہا ہے تاہم اس میں کچھ وقت لگے گا۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…