دہشت گردی کی سازشیں ناکام بنانے والے داد کے مستحق ہیں،سعودی مفتی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف بروقت کارروائی کرنے اور دہشت گردی کی سازشیں ناکام بنائے جانے کی تعریف کی ہے اورکہاہے کہ دہشت گرد کسی نرمی اور ہمدردی کے مستحق نہیں۔ دہشت گردی کی… Continue 23reading دہشت گردی کی سازشیں ناکام بنانے والے داد کے مستحق ہیں،سعودی مفتی











































