دنیا کا وہ عالیشان ہوٹل جس کے قیام کے 30سال گزرنے کے باوجودآج تک کوئی بھی مہمان اس میں نہیں ٹھہرا،حیرت انگیزانکشافات
پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں اہرام مصر نما ایک فلک بوس عمارت نظر آتی ہے۔ 330 میٹر اونچی اس عمارت کا نام ہوٹل ریوگیونگ ہے۔کہنے کو تو یہاں 105 کمرے ہیں لیکن اس ہوٹل میں آج تک ایک بھی شخص قیام نہیں کر پایا۔ یہ عالیشان ہوٹل آج تک افتتاح… Continue 23reading دنیا کا وہ عالیشان ہوٹل جس کے قیام کے 30سال گزرنے کے باوجودآج تک کوئی بھی مہمان اس میں نہیں ٹھہرا،حیرت انگیزانکشافات







































