بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گرو رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت لاپتا ہو گئی

datetime 31  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2خواتین سے ریپ کے الزامی میں سزا یافتہ گرو رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت لاپتا ہو گئی ،اُسے آخری مرتبہ اس وقت دیکھا گیا تھا جب گرورام رحیم کو سزا سنائے جانے کے بعد بذریعہ ہیلی کاپٹر جیل منتقل کیا جا رہا تھا تو وہ اسی ہیلی کاپٹر میں موجود تھی تاہم اس کے بعد کچھ پتا نہیں ہے کہ ہنی پریت اس وقت کہاں ہے؟ اس سے پہلے  گذشتہ روز ہنی پریت کے شوہر نے الزام عائد کیا تھا کہ اس کی

بیوی اور گرمیت رام رحیم سنگھ کے آپس میں ناجائز تعلقات تھے اور اس نے خود اپنی آنکھوں سے ان دونوں کو انتہائی قابل اعتراض حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑا تھا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کہا جا رہا تھا کہ گرمیت رام رحیم سنگھ  اپنا جانشین ہنی پریت کو بنانا چاہتے تھے اور سچا سودا کے تمام معاملات بھی ہنی پریت کے سپرد کرنا چاہتے تھے ،تاہم ابھی خبر آئی ہے کہ گرمیت رام کی والدہ نے اپنے پوتے جسمیت رام کو سچا سودا کا سربراہ مقرر کر دیا ہے ،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…