خانہ کعبہ کے نزدیک حاجیوں کے ہوٹل میں آ گ لگ گئی
مکۃ المکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی سول ڈیفنس نے کہاہے کہ مکہ میں موجود کئی منزلہ ہوٹل آتشزدگی کے بعد خالی کرالیاگیا اور تمام افراد کو بحفاظت نکال لیاگیا، 600افراد میں سے زیادہ ترکا تعلق ترکی اور یمن سے تھا جو حج کی ادائیگی کیلئے آئے ہوئے تھے ۔ سول ڈیفنس کے ترجمان نائف الشریف نے بتایاکہ مکہ… Continue 23reading خانہ کعبہ کے نزدیک حاجیوں کے ہوٹل میں آ گ لگ گئی







































