افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجی تعینات ،مزید4ہزاربھیجے جائینگے، پینٹاگون
واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ افغانستان میں اس وقت گیارہ ہزار امریکی فوجی موجود ہیں جبکہ مزید چار ہزار امریکی فوجی افغانستان بھیجے جائیں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تعینات امریکی افواج کی اس مجموعی تعداد میں معمول کے دستوں کے ساتھ، عارضی اور خفیہ یونٹس بھی شامل ہیں۔یاد… Continue 23reading افغانستان میں 11 ہزار امریکی فوجی تعینات ،مزید4ہزاربھیجے جائینگے، پینٹاگون







































