منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

امریکا میں سمندری طوفان اِرما کے بعدایک کروڑ 60لاکھ افرادبجلی سے محروم

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں آنے والے تباہ کن سمندری طوفان اِرما کے بعد تقریبا? سولہ ملین افراد کو بجلی کی فراہمی کا سلسلہ تاحال منقطع ہے۔ سب سے زیادہ یعنی پندرہ ملین افراد ریاست فلوریڈا میں متاثر ہوئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسی طرح ریاست جارجیا میں بھی دس لاکھ افراد ابھی تک بجلی کے بغیر ہیں۔ سمندری طوفان اِرما کی وجہ سے بجلی کے سینکڑوں کھمبے گر گئے تھے۔ حکام کے مطابق ان کی مرمت میں ابھی کئی

دن لگ سکتے ہیں۔ اس طوفان کی وجہ سے ہونے والے بے تحاشا مالی نقصانات کے حتمی اندازے ابھی لگائے جا رہے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…