منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

داعش کس ملک کی پیدوار ہے ؟ افغان سابق صدر نے اچانک کس ملک کا نام لے لیا؟

datetime 7  مئی‬‮  2017

داعش کس ملک کی پیدوار ہے ؟ افغان سابق صدر نے اچانک کس ملک کا نام لے لیا؟

کابل(این این آئی) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ داعش حقیقت میں امریکا کی پیداوار ہے ۔ ننگرہار میں’مدرآف آل بمبز‘گرانا بھی امریکا اور داعش کی مشترکہ کارروائی تھی ۔ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق افغان صدر نے کہاکہ انہیں مسلسل اطلاعات مل رہی ہیں کہ بغیر شناخت والے… Continue 23reading داعش کس ملک کی پیدوار ہے ؟ افغان سابق صدر نے اچانک کس ملک کا نام لے لیا؟

زمین کے بعد اب خلاء میں بھی پاک بھارت جنگ شروع

datetime 7  مئی‬‮  2017

زمین کے بعد اب خلاء میں بھی پاک بھارت جنگ شروع

نئی دہلی (آئی این پی)زمین کے بعد اب خلاء میں بھی پاک بھارت جنگ شروع،بھارت نے اپنے پڑوسیوں کی سہولت کیلئے خلا میں مواصلاتی سیٹلائٹ چھوڑ دیا،افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال، سری لنکا اور مالدیپ نے اس سیٹلائٹ کو استعمال کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جبکہ پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے… Continue 23reading زمین کے بعد اب خلاء میں بھی پاک بھارت جنگ شروع

چین نے ایسا جہاز بنالیا کہ دنیا کی بڑی بڑی فضائی کمپنیوں کوہلاکر رکھ دیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  مئی‬‮  2017

چین نے ایسا جہاز بنالیا کہ دنیا کی بڑی بڑی فضائی کمپنیوں کوہلاکر رکھ دیا،حیرت انگیزانکشافات

ماسکو/واشنگٹن (آئی این پی ) چین کے ملکی ساختہ جمبو جیٹ مسافر بردار طیارے سی 919نے گذشتہ روز اپنی پہلی عوامی پرواز کا تجربہ مکمل کر لیا اور اس طرح چین کی شہری ہوابازی کی صنعت کی ترقی میں ایک سنگ میل قائم کر دیا ہے، کامیاب پرواز چین کی عالمی ہوابازی مارکیٹ میں داخلہ… Continue 23reading چین نے ایسا جہاز بنالیا کہ دنیا کی بڑی بڑی فضائی کمپنیوں کوہلاکر رکھ دیا،حیرت انگیزانکشافات

1971ءمیں کتنے پاکستانی فوجیوں نے ہتھیارڈالے؟وہ بات جوجھوٹ ہونے کے باوجودبھی سچ سمجھی جاتی ہے

datetime 6  مئی‬‮  2017

1971ءمیں کتنے پاکستانی فوجیوں نے ہتھیارڈالے؟وہ بات جوجھوٹ ہونے کے باوجودبھی سچ سمجھی جاتی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اوربھارت کے درمیان دوسری جنگ 1971میں لڑی گئی تھی اوراس جنگ کی وجہ بھارت کی ایک مکروہ سازش پاکستان کودولخت کرناتھا۔بھارت اپنی سازش میں کامیاب ہوگیااورپاکستان کے دوحصے ہوگئے اورمشرقی پاکستان علیحدہ ہوگیااوراب اس کوبنگلہ دیش کہاجاتاہے ۔بھارت نے جب پاکستان کودولخت کرنے کےلئے مکروہ کھیل کھیلاتوساتھ ہی یہ پراپیگنڈہ بھی کیاکہ… Continue 23reading 1971ءمیں کتنے پاکستانی فوجیوں نے ہتھیارڈالے؟وہ بات جوجھوٹ ہونے کے باوجودبھی سچ سمجھی جاتی ہے

”تم خوبصورت کیوں نہیں ہو“شادی کے صرف ایک ہفتے میں ہی نئی نویلی دلہن کاشوہرکے ساتھ لرزہ خیز سلوک،افسوسناک واقعہ

datetime 6  مئی‬‮  2017

”تم خوبصورت کیوں نہیں ہو“شادی کے صرف ایک ہفتے میں ہی نئی نویلی دلہن کاشوہرکے ساتھ لرزہ خیز سلوک،افسوسناک واقعہ

کڈلور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست تامل ناڈومیںنوبیاہتادلہن نے اپنے شوہرکوخوبصورت اورپرکشش نہ ہونے پرقتل کردیا۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق تامل ناڈو میں 22 سالہ لڑکی کی ایک ہفتے قبل شادی ہوئی تھی اورشادی کے بعد دلہن کواس کی سہلیاں طعنے دیتی تھیں کہ اس کاشوہرخوبصورت اورپرکشش نہیں ہے اوردونوں کایہ جوڑاایک دوسرے کونہیں جچتا ۔ سہیلیوں کے طعنوں پر22سالہ دلہن… Continue 23reading ”تم خوبصورت کیوں نہیں ہو“شادی کے صرف ایک ہفتے میں ہی نئی نویلی دلہن کاشوہرکے ساتھ لرزہ خیز سلوک،افسوسناک واقعہ

حملے کے بعد جب پاکستان نے جواب دیا تو افغانستان چیخ اُٹھا،پاکستان ہمارے ساتھ یہ کیوں کررہاہے؟سنگین الزام عائد

datetime 6  مئی‬‮  2017

حملے کے بعد جب پاکستان نے جواب دیا تو افغانستان چیخ اُٹھا،پاکستان ہمارے ساتھ یہ کیوں کررہاہے؟سنگین الزام عائد

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان نے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر صوبہ قندھار کے ضلع سپین بولدک پر گولہ باری کا الزا م عائد کردیا اور پاکستانی ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز افغان بارڈر فورسز کی جانب سے پاکستان میں مردم شماری ٹیم کو نشانہ بنایا گیا… Continue 23reading حملے کے بعد جب پاکستان نے جواب دیا تو افغانستان چیخ اُٹھا،پاکستان ہمارے ساتھ یہ کیوں کررہاہے؟سنگین الزام عائد

سابق ملکہ حسن نے اسلام قبول کرلیا

datetime 6  مئی‬‮  2017

سابق ملکہ حسن نے اسلام قبول کرلیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈیموکریٹک جمہوریہ چیک سلواکیہ کی سابق ملکہ حسن مارکیٹا کورنکووا عیسائیت کو خیر باد کہتے ہوئے دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی ہیں۔انھوں نے دائر ہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انھوں نے مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ اپنا آبائی ملک چھوڑ کر ہمیشہ کیلئے دبئی میں… Continue 23reading سابق ملکہ حسن نے اسلام قبول کرلیا

ایرانی صدر حسن روحانی اور پاسداران انقلاب میں ٹھن گئی،تشویشناک صورتحال

datetime 6  مئی‬‮  2017

ایرانی صدر حسن روحانی اور پاسداران انقلاب میں ٹھن گئی،تشویشناک صورتحال

تہران (آئی این پی)ایرانی صدر حسن روحانی نے پاسداران انقلاب پر الزام عائد کیا کہ وہ بیلسٹک میزائلوں کے پروگرام کے ذریعے اس معاہدے کو سبوتاژ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں رواں ماہ مقررہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے درمیان مناظرے کے دوسرے دور میں بھی… Continue 23reading ایرانی صدر حسن روحانی اور پاسداران انقلاب میں ٹھن گئی،تشویشناک صورتحال

افغانستان میں حالات پھر خراب،طالبان آگئے، اہم ترین علاقے پر قبضہ کرلیا

datetime 6  مئی‬‮  2017

افغانستان میں حالات پھر خراب،طالبان آگئے، اہم ترین علاقے پر قبضہ کرلیا

کابل(آئی این پی)افغان طالبان نے شمال مشرقی صوبہ قندوز کے ایک ضلع پر قبضہ کر لیا جبکہ جنوبی صوبہ ہلمند میں4پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان جنگجوں نیشمال مشرقی صوبہ قندوز کے قلعہ ذل نامی اس مقام پر مختلف اطراف سے جمعے کی سہ پہر سے حملے جاری… Continue 23reading افغانستان میں حالات پھر خراب،طالبان آگئے، اہم ترین علاقے پر قبضہ کرلیا