عوام کیلئے خوشخبری عید الاضحی پر 16روز کی تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے عید الضحیٰ پر ملک بھر میں 16 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ چھٹیوں کا آغاز 2 ذی الحج کو ہو گا جو 19 ذی الحج تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب میں عید الضحیٰ یکم ستمبر کو ہونے کا… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری عید الاضحی پر 16روز کی تعطیلات کا اعلان