جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طالبان کی فوجی پریڈ میں امریکی ساختہ ہتھیاروں کی نمائش

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

طالبان کی فوجی پریڈ میں امریکی ساختہ ہتھیاروں کی نمائش

کابل(این این آئی)طالبان نے کابل میں ایک فوجی پریڈ میں امریکی ساختہ بکتربند گاڑیوں اور روسی ہیلی کاپٹروں کی نمائش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے بتایا کہ پریڈ حالیہ دنوں میں تربیت پانے والے سپاہیوں کی گریجویشن تقریب کی مناسبت سے کی گئی۔ مشقوں میں درجنوں امریکی… Continue 23reading طالبان کی فوجی پریڈ میں امریکی ساختہ ہتھیاروں کی نمائش

امیریکن ایئر لائنز کی نیو یارک سے دہلی کی نان اسٹاپ فلائٹ دوبارہ شروع

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

امیریکن ایئر لائنز کی نیو یارک سے دہلی کی نان اسٹاپ فلائٹ دوبارہ شروع

واشنگٹن(این این آئی)امیریکن ایئر لائنز نے بھارت کے لیے اپنی نان اسٹاپ پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ایئر لائنز نے یہ اقدام بھارت کے لیے ایک دہائی تک معطل رہنے والی اپنی فلائٹس کو دوبارہ سے بحال کرتے ہوئے کیا ۔امریکی ایئر لائنز کی طرف سے کہا گیا کہ اس… Continue 23reading امیریکن ایئر لائنز کی نیو یارک سے دہلی کی نان اسٹاپ فلائٹ دوبارہ شروع

کووڈ کی وبا سے لوگوں میں انزائٹی اور امراض قلب کا خطرہ بڑھنے کا امکان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

کووڈ کی وبا سے لوگوں میں انزائٹی اور امراض قلب کا خطرہ بڑھنے کا امکان

واشنگٹن(این این آئی )کورونا وائرس کی وبا کے دوران ڈپریشن کی علامات کا سامنا کرنے والے افراد میں نمایاں اضافہ ہواہے جس کے نتیجے میں ان میں امراض قلب کا خطرہ بڑھ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔انٹرمائونٹین ہیلتھ کیئر کی اس تحقیق میں 4633… Continue 23reading کووڈ کی وبا سے لوگوں میں انزائٹی اور امراض قلب کا خطرہ بڑھنے کا امکان

بھارت ،گائے کے گوبر سے ملکی معیشت مضبوط ہو سکتی ہے‘ بھارتی حکومت

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارت ،گائے کے گوبر سے ملکی معیشت مضبوط ہو سکتی ہے‘ بھارتی حکومت

مدھیا پردیش(این این آئی)انڈین ریاست مدھیا پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ نے کہا ہے کہ گائے، اس کے گوبر اور پیشاب سے ملک کی معیشت بہتر ہو سکتی ہے۔بھارتی کے مطابق وزیر اعلیٰ نے ایک تقریب میں کہا کہ حکومت نے گائے کے لیے پناہ گاہیں تیار کی ہیں تاہم لوگوں کو بھی کچھ… Continue 23reading بھارت ،گائے کے گوبر سے ملکی معیشت مضبوط ہو سکتی ہے‘ بھارتی حکومت

طالبان نے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021

طالبان نے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی

کابل(این این آئی)افغان وزارت خزانہ کے ترجمان احمد ولی حقمل نے کہاہے کہ انہوں نے جنہیں طالبان کے اقتدار پر قبضہ کرنے اور ایک بڑے مالی بحران کو جنم دینے کے بعد سے تنخواہ نہیں ملی تھی انہیں طالبان نے تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ زیادہ… Continue 23reading طالبان نے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی

جدید اسلحہ، آرمرڈ گاڑیاں اور فوجی ہیلی کاپٹرز، طالبان واقعی بدل گئے طالبان کی کابل میں فوجی پریڈ ،جدید جنگی ساز و سامان کی نمائش

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021

جدید اسلحہ، آرمرڈ گاڑیاں اور فوجی ہیلی کاپٹرز، طالبان واقعی بدل گئے طالبان کی کابل میں فوجی پریڈ ،جدید جنگی ساز و سامان کی نمائش

کابل (این این آئی)طالبان نے کابل میں امریکی فورسز سے چھینی گئی بکتربند گاڑیوں کیساتھ فوجی پریڈ کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان نے کابل میں پریڈ کے دوران قبضے میں لئے گئے روسی ہیلی کاپٹرکی بھی نمائش کی،افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے بتایا کہ پریڈ کا انعقاد ڈھائی سونئے فوجیوں کی… Continue 23reading جدید اسلحہ، آرمرڈ گاڑیاں اور فوجی ہیلی کاپٹرز، طالبان واقعی بدل گئے طالبان کی کابل میں فوجی پریڈ ،جدید جنگی ساز و سامان کی نمائش

خدشہ ہے طالبان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی برقرار رکھیں گے، ملالہ یوسفزئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021

خدشہ ہے طالبان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی برقرار رکھیں گے، ملالہ یوسفزئی

لندن (این این آئی)نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ طالبان افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رکھیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ 1996 میں طالبان کے پہلے دورہ حکومت میں بھی اسی طرح کی پابندی پانچ… Continue 23reading خدشہ ہے طالبان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی برقرار رکھیں گے، ملالہ یوسفزئی

امریکی فوج نے شام میں فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کو چھپایا، نیویارک ٹائمز

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکی فوج نے شام میں فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کو چھپایا، نیویارک ٹائمز

واشنگٹن ( آن لائن )امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج نے جنگ زدہ ملک شام میں دو فضائی حملوں سے رونما ہونے والے حقائق کو چھپایا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 64 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فضائی حملے 2019 میں داعش کے خلاف کارروائی… Continue 23reading امریکی فوج نے شام میں فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کو چھپایا، نیویارک ٹائمز

جمائما کے بھائی اور برطانوی وزیر کروڑوں کے ٹیکس نا دہندہ نکلے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

جمائما کے بھائی اور برطانوی وزیر کروڑوں کے ٹیکس نا دہندہ نکلے

لندن ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کے بھائی اور برطانوی وزیر زیک گولڈ اسمتھ کروڑوں کے ٹیکس نا دہندہ نکلے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گولڈ اسمتھ خاندان کی اسپین میں 2 پراپرٹی کمپنیوں پر ٹیکس اور جرمانوں کی مد میں 2 کروڑ 40 لاکھ یورو واجب الادا ہیں۔اسپین کی عدالت نے… Continue 23reading جمائما کے بھائی اور برطانوی وزیر کروڑوں کے ٹیکس نا دہندہ نکلے

Page 256 of 4401
1 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 4,401