بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

ایران کی مبینہ ہٹ لسٹ سامنے آ گئی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا نام شامل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024 |

تہران (این این آئی)سوشل میڈیا پر ایران کی مبینہ ہٹ لسٹ سامنے آ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے پاس اسرائیلی دہشت گردوں کو پھانسی یا قتل کرنے کی مبینہ فہرست ہے جس میں وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیرِ دفاع کا نام بھی ہے۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے اس پوسٹر میں اسرائیل کی زمینی، بحری اور فضائی فوج کے کمانڈروں کے نام بھی شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اور اسرائیل دونوں ہی ملکوں کی حکومتوں نے اس پوسٹر پر کوئی ردِعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…