’’دائود ابراہیم کی بھارت میں دوبارہ دبنگ انٹری‘‘ کس سے رابطے کر لئے؟ہر طرف سراسیمگی پھیل گئی
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مہاراشٹرا نونرمن سینا کے چیف راج ٹھاکرے نے دعویٰ کیا ہے کہ دائودابراہیم بھارت واپسی کیلئے بھارتی سرکارسے رابطے میں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا نونرمن سینا کے چیف راج ٹھاکرے کا کہناتھا مودی سرکاردائود ابراہیم سے بات چیت کررہی ہے،دائودابراہیم بھارت واپس آنا چاہتے ہیں، اور مرکزی حکومت کیساتھ سیٹلمنٹ کی کوشش… Continue 23reading ’’دائود ابراہیم کی بھارت میں دوبارہ دبنگ انٹری‘‘ کس سے رابطے کر لئے؟ہر طرف سراسیمگی پھیل گئی







































