اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

سعودی عرب اور روس کے درمیان اسلحے کے سمجھوتے کی تفصیلات عام کردی گئیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ماسکو کے حالیہ دورے کے دوران سعودی عرب کی وزارت دفاع نے روس کے ساتھ جدید ترین فضائی دفاعی نظام کی فراہمی سے متعلق کئی معاہدوں پر دستخط کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق معاہدوں کے تحت سعودعی عرب روس سے ایس 400 نظام، (Kornet-EM) نظام، (TOS-1A) میزائل لانچر، (AGS-30) گرینیڈ لانچر اورAK- 103) ) کلاشنکوف خریدے گا۔

علاوہ ازیں مذکورہ نظاموں کی ٹکنالوجی کو سعودی عرب منتقل کرنے کے حوالے سے ایک مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے۔سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے 2015 میں روس کا دورہ کیا تھا۔ اس موقع پر روس اور سعودی عرب کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط کیے گئے تھے جن کا مقصد عسکری تعاون کے لیے مشترکہ کمیٹی کو فعّال بنانا ، ٹکنالوجی کو مملکت منتقل کرنے کے واسطے مںصوبہ وضع کرنا اور سعودی اہل کاروں کو عسکری شعبے میں تعلیم و تربیت فراہم کرنے کو یقینی بنانا تھا۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…