پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کو بڑا سرپرائز،بنگلہ دیش نے پاکستان کی حمایت میں بڑا اعلان کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بھارت کے قریبی ساتھی بنگلہ دیش نے بھی ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کی حمایت کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے سیکریٹری خارجہ شاہد الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خود مختاری کے نام پر ان کا ملک دنیا سے کٹ کر نہیں رہ سکتا کیونکہ تین اطراف میں بھارت اور چوتھی طرف سمندر میں گھرے بنگلہ دیش کو دنیا سے منسلک کرنے کے لئے زمینی

راستوں کو ضرورت ہے۔ چاہے یہ راستے چین کی مدد سے ہی وجود میں آئیں۔ واضع رہے مختلف پلیٹ فارم پر بھارت سی پیک منصوبے کی مخالفت کرتا رہا ہے۔ تاہم چین نے بھی بھارت کو ‘ون بیلٹ ون روڈ’ (ایک خطہ، ایک سڑک) منصوبے میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ چین نے اس بات کی یقین دہائی کرائی تھی کہ پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے سے کسی کے خودمختار حقوق متاثر نہیں ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…