حجر اسود کو محفوظ بنانے کے لیے دو سال میں ایک بار حفاظتی مراحل سے گذارا جاتا ہے

3  جولائی  2017

حجر اسود کو محفوظ بنانے کے لیے دو سال میں ایک بار حفاظتی مراحل سے گذارا جاتا ہے

مکہ مکرمہ(این این آئی)حجراسود کو بیت اللہ کا اہم ترین حصہ قرار دیا جاتا ہے۔ حجر اسود کی تاریخ کے بارے میں کئی آراء پائی جاتی ہیں۔ سعودی عرب کی حکومت حجر اسود کو محفوظ رکھنے کے لیے ہر ممکن حفاظتی انتظامات کرتی ہے تاکہ زائرین کی جانب سے اسے کسی قسم کا نقصان نہ… Continue 23reading حجر اسود کو محفوظ بنانے کے لیے دو سال میں ایک بار حفاظتی مراحل سے گذارا جاتا ہے

عراقی صدر صدام حسین نے اپنے خون سے مکمل قرآن پاک کیوں لکھوایا؟ خون سے لکھے قرآن پاک کا مقصد کیا تھا؟

3  جولائی  2017

عراقی صدر صدام حسین نے اپنے خون سے مکمل قرآن پاک کیوں لکھوایا؟ خون سے لکھے قرآن پاک کا مقصد کیا تھا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے سنہء 2000 میں انکشاف کیا کہ صدام حسین نے قرآن مجید کا ایک مکمل نسخہ اپنے خون سے لکھوایا تھا۔ بی بی سی کے مطابق عراقی صدر نے اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر حکم دیا کہ ان کے خون سے قرآن مجید لکھا جائے۔… Continue 23reading عراقی صدر صدام حسین نے اپنے خون سے مکمل قرآن پاک کیوں لکھوایا؟ خون سے لکھے قرآن پاک کا مقصد کیا تھا؟

حجرہ نبوی کے خادم الشیخ ابراہیم آغا کی عمر 110سال،خصوصی گفتگو

3  جولائی  2017

حجرہ نبوی کے خادم الشیخ ابراہیم آغا کی عمر 110سال،خصوصی گفتگو

ریاض(این این آئی)حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حجرہ مبارک کی خدمت کی سعادت کسی کسی کی قسمت میں آتی ہے۔ عرب ٹی وی نے حجرہ نبوی کے ایک دیرینہ محافظ و خادم الشیخ ابراہیم آغا سے ملاقات کی۔ابراہیم آغا کی عمر 110 سال ہے۔ انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر… Continue 23reading حجرہ نبوی کے خادم الشیخ ابراہیم آغا کی عمر 110سال،خصوصی گفتگو

کویت کی درخواست پر قطر کو مزید دودن کی مہلت دیدی گئی

3  جولائی  2017

کویت کی درخواست پر قطر کو مزید دودن کی مہلت دیدی گئی

کویت سٹی(این این آئی)خلیجی ریاست کویت کی درخواست پر قطر کا سفارتی بائیکاٹ کرنے والے ملکوں نے دوحہ کو دہشت گردی کی معاونت روکنے سے متعلق پیش کردہ مطالبات پر اپنا موقف واضح کرنے کے لیے مزید 48 گھنٹے کی مہلت دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر… Continue 23reading کویت کی درخواست پر قطر کو مزید دودن کی مہلت دیدی گئی

سینکڑوں جہازوں اور ہزاروں جانوں کو نگل جانے والے برمودا ٹرائی اینگل پر اچانک پر اسرار جزیرہ نکل آیا

3  جولائی  2017

سینکڑوں جہازوں اور ہزاروں جانوں کو نگل جانے والے برمودا ٹرائی اینگل پر اچانک پر اسرار جزیرہ نکل آیا

جنوبی کیرولینا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) برسوں سے پراسراریت کی دھند میں لپٹے اور بحری اور ہوائی جہازوں کو نگل لینے والے برمودا ٹرائی اینگل میں غیر معمولی طور پر جزیرہ ابھر آیا ۔ حکام نے لوگوں کے وہاں جانے پر پابندی عائد کر دی ۔ برمودا تکون جسے شیطانی تکون بھی کہا جاتا ہے… Continue 23reading سینکڑوں جہازوں اور ہزاروں جانوں کو نگل جانے والے برمودا ٹرائی اینگل پر اچانک پر اسرار جزیرہ نکل آیا

سعودی عرب :شاہ سلمان کی تعریف کی پاداش میں کالم نگار معطل

3  جولائی  2017

سعودی عرب :شاہ سلمان کی تعریف کی پاداش میں کالم نگار معطل

ریاض ( آن لائن) سعودی عرب کی مقامی اخبار کے کالم نگار کو شا ہ سلمان کی تعریف کرنے کی پاداش میں اس وقت معطل کر دیا گیا جب وہ شاہ سلمان کی تعریف کے پل باندھنے میں حد سے تجاوز کر گئے۔سعودی میڈیا کے مطابق الجزیرہ نامی اخبار کے کالم نگار رمضان العنزی نے… Continue 23reading سعودی عرب :شاہ سلمان کی تعریف کی پاداش میں کالم نگار معطل

حالات کشیدہ۔۔امریکہ نے ترکی کی سرحد پر اپنی فوجیں تعینات کر دیں !!

3  جولائی  2017

حالات کشیدہ۔۔امریکہ نے ترکی کی سرحد پر اپنی فوجیں تعینات کر دیں !!

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی عہدے داروں نے کہاہے کہ شام میں ترک سرحد پر اپنی فورسزتعینات کردی ہیں،شا م میں اگلا ہدف وادی فرات کا مرکز،روس کے ساتھ ملکر متبادل راستہ تلاش کرنا ہوگا، امریکی حمایت یافتہ شامی ڈیمو کریٹک فورسز نے داعش کے مضبوط گڑھ رقہ کو مکمل طور پر محاصرے میں لے لیا ہے ۔امریکی… Continue 23reading حالات کشیدہ۔۔امریکہ نے ترکی کی سرحد پر اپنی فوجیں تعینات کر دیں !!

دنیا کے ہر شخص کو 1 ہزار ڈالر دیئے جائیں تو بھی دولت ختم نہیں ہوتی

3  جولائی  2017

دنیا کے ہر شخص کو 1 ہزار ڈالر دیئے جائیں تو بھی دولت ختم نہیں ہوتی

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا عالمی پابندیوں کے باعث شدید مالی و معاشی بحران کا شکار ہے اور بعض رپورٹس کے مطابق اس کے شہری گھاس تک کھانے پر مجبور ہو چکے ہیں لیکن اب ایک رپورٹ انکشاف کیا گیا ہے کہشمالی کوریا کی زمین میں اس قدر قیمتی معدنیات موجود ہیں کہ اگر حکومت… Continue 23reading دنیا کے ہر شخص کو 1 ہزار ڈالر دیئے جائیں تو بھی دولت ختم نہیں ہوتی

معروف بھارتی وز یر کی سر عام شرمناک حرکت ۔۔ کیمرے کی آنکھ نے سارا منظر محفوظ کر لیا

3  جولائی  2017

معروف بھارتی وز یر کی سر عام شرمناک حرکت ۔۔ کیمرے کی آنکھ نے سارا منظر محفوظ کر لیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی ملک کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے مہم چلا رہے ہیں لیکن ان کے ایک وزیر صاحب نے سرعام ان کی ا س مہم کا مضحکہ اڑاتے ہوئے پیشاب کردیا ہے۔ اس غیر شائستہ حرکت پر اب ان کا خوب ٹھٹھا اڑایا جارہا ہے۔بھارتی اخبارنے وزیر… Continue 23reading معروف بھارتی وز یر کی سر عام شرمناک حرکت ۔۔ کیمرے کی آنکھ نے سارا منظر محفوظ کر لیا