سعودی عرب میں تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی ،12ربیع الاول کو عیدمیلادالنبیؐ منانے کا شاہی فرمان جاری
مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)خادم حرمین شریفین اور سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نبی آخر الزماں حضرت محمدؐ مصطفی کے یوم پیدائش12ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں 30نومبر بروز جمعرات 1439ھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ روزنامہ جہان پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اس سال12ربیع الاول کے روز سرکاری… Continue 23reading سعودی عرب میں تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی ،12ربیع الاول کو عیدمیلادالنبیؐ منانے کا شاہی فرمان جاری







































