بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ایک اور گہری سازش، گھروں پربطور نشانی ایسا کام کیا جانے لگا کہ تشویش کی لہر دوڑ گئی
احمد آباد(این این آئی)ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ کشیدگی کے ذریعے کامیابی حاصل کرنے کی سازش کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ریاستی دارالحکومت احمد آباد کے کچھ علاقوں میں مسلمانوں کے گھروں پرکراس کے نشان والے پوسٹرز چسپاں کئے گئے ہیں جس کے بعد اقلیتوں میں خو ف و… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ایک اور گہری سازش، گھروں پربطور نشانی ایسا کام کیا جانے لگا کہ تشویش کی لہر دوڑ گئی







































