جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

فوج نے زمبابوے میں حکومت نہیں سنبھالی، فوجی جنرل

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ہرارے (آئی این پی )زمبابوے کے فوجی جنرل نے کہا ہے کہ فوج نے حکومت نہیں سنبھالی،تاہم فوج صدر موگابے اور خاندان کی سیکورٹی یقینی بنا رہے ہیں۔بدھ کو فوجی جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر موگابے کے اردگرد موجود جرائم پیشہ افراد ہمارا ہدف ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فوج کا مشن مکمل ہونے پر حالات معمول پر

آجائیں گے۔واضح رہے کہ زمبابوے کے صدر موگابے 37 سال سے تختہ صدارت پر فائز ہیں اور انھوں نے گزشتہ ہفتے نائب صدر سابق فوجی ایمرسن مننگاوا کو برطرف کیا تھا، انہیں 93 سالہ موگابے کے بعد صدارت کا ممکنہ امیدوار سمجھا جاتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…