پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

منصفانہ تجارت کے فروغ کیلئے آسٹریلیا کیساتھ کام کرنا چاہتے ہیں، چینی وزیراعظم

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منیلا (آئی این پی) چین کے وزیر اعظم لی کی کیانگ نے گذشتہ روز اپنے ایک بار پھر عزم کا اعادہ کیا ہے کووہ آسٹریلیا کے ساتھ بہترتجارت برائے اقتصادی عالمگیریت کو منصفانہ بنیادوں پر فروغ دینے کیلئے مشترکہ طورپر کام کرنا چاہتا ہے ، انہوں نے اس بنیاد پر آزاد تجارت کی تعریف کی اور کہا کہ چین آزاد تجارتی معاہدوں کے ذ

ریعے آسٹریلیا کے ساتھ کام کرنے کا خواہش مند ہے تا کہ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں کھلے پن کو مزید وسیع کیا جا سکے اور اقتصادی عالمگیریت کی ترقی میں تجارت کو منصفانہ طورپر فروغ دیا جا سکے ۔چینی وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار آسٹریلیا کے وزیر اعظم ملکولم ٹرن بل کے ساتھ مشرقی ایشیائی تعاون کے اجلاس کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…