سعودی عرب کاجرمن وزیر خارجہ کے لبنان سے متعلق متنازع بیان پر احتجاج ،جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلالیا
ریاض (آئی این پی )سعودی عرب نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلوا لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے جرمن وزیر خارجہ کے لبنان سے متعلق متنازع بیان پر احتجاج کرتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا ہے۔واضح رہے کہ جرمن وزیر خارجہ نے اپنے متنازع بیان کہا… Continue 23reading سعودی عرب کاجرمن وزیر خارجہ کے لبنان سے متعلق متنازع بیان پر احتجاج ،جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلالیا







































