اقوام متحدہ اخراجات کم کرکے فعال کردار ادا کرے، صدرٹرمپ
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ دنیا کی 193 اقوام کی تنظیم کو نوکر شاہی اور اخراجات کو کم کرتے ہوئے دنیا بھر میں اپنے مشن کو واضح انداز میں چلائے، امریکا اقوام متحدہ کو فعال کردار ادا کرنے کے لیے سب سے زیادہ حصہ ادا کرتا ہے۔امریکا کے صدر ڈونلڈ… Continue 23reading اقوام متحدہ اخراجات کم کرکے فعال کردار ادا کرے، صدرٹرمپ