جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی جیولوجیکل سروے بورڈ کے ماہرین نے ایران اور عراق کے علاقے میں بڑے زلزلے کی پیشگوئی کردی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آئی این پی )امریکی جیولوجیکل سروے بورڈ کے ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ ایام کے دوران ایران اور عراق کے بہت بڑے علاقے میں بڑا زلزلہ آئیگا۔ اس سے خلیجی ممالک بھی متاثر ہونگے تاہم خلیجی ممالک کے سرکاری اداروں نے اس قسم کے زلزلے کے دعوں کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی

جیولوجیکل سروے بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر زہیر نواب کا کہناہے کہ امریکی ماہرین کا یہ دعوی ناقابل فہم ہے۔ انہوں نے دلائل کے ذریعے ثابت کیا کہ امریکی جو کچھ کہہ رہے ہیں سائنٹیفک اصولوں کے مطابق اس کا وقوع پذیر ہونا ممکن نظر نہیں آتا۔ انہوں نے یہ بھی اطمینان دلایا کہ سعودی عرب زلزلوںکے دائرے سے خارج ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…