اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

دریائے جہلم پر زیر تعمیر کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر تیزی سے کام جاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

دریائے جہلم پر زیر تعمیر کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر تیزی سے کام جاری

بیجنگ (این این آئی)چینی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ دریائے جہلم پر زیر تعمیر کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے اور اس منصوبے کو مقررہ مدت دسمبر 2021 ء سے نو ماہ قبل مکمل کرلیا جائے گا۔ چین کے معروف اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کروٹ پن… Continue 23reading دریائے جہلم پر زیر تعمیر کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر تیزی سے کام جاری

امریکا روہنگیامسلمانوں کو 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی مدد فراہم کرے گا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

امریکا روہنگیامسلمانوں کو 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی مدد فراہم کرے گا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہاہے کہ وہ فلاحی بنیادوں پر بنگلہ دیش میں موجود روہنگیا مسلمانوں کی امداد کے لیے 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم فراہم کرے گا۔میانمار کی ریاست رخائن میں مقیم روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کے ریاستی ظلم و ستم کے بعد یہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے… Continue 23reading امریکا روہنگیامسلمانوں کو 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی مدد فراہم کرے گا

’’پاکستان کی چین کے ساتھ تجارت‘‘ فائدہ ہونے کی بجائے کتنے ارب کا نقصان کیوں ہو رہا ہے؟

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

’’پاکستان کی چین کے ساتھ تجارت‘‘ فائدہ ہونے کی بجائے کتنے ارب کا نقصان کیوں ہو رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 12 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔نجی ٹی وی چینل ’’سما‘‘ کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران چین کے ساتھ گزشتہ 5 سال کے تجارتی خسارے کی تفصیلات ایوان میں پیش کی گئیں، وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک… Continue 23reading ’’پاکستان کی چین کے ساتھ تجارت‘‘ فائدہ ہونے کی بجائے کتنے ارب کا نقصان کیوں ہو رہا ہے؟

نوبل امن یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر پر اپنی پریانکا چوپڑا سے ملاقات کی تصویر شیئر کردی

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

نوبل امن یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر پر اپنی پریانکا چوپڑا سے ملاقات کی تصویر شیئر کردی

نیویارک (این این آئی)نوبل امن یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر پر اپنی پریانکا چوپڑا سے ملاقات کی تصویر شیئر کی ہے جس پر پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہوتا کہ وہ ملالہ یوسفزئی سے ملی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ ادا کارہ پریانکا نے نیویارک میں نوبل انعام یافتہ… Continue 23reading نوبل امن یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر پر اپنی پریانکا چوپڑا سے ملاقات کی تصویر شیئر کردی

نواز شریف نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ کس آدمی کو مخبر بنا کر امریکہ بھیجا؟ بڑا دعویٰ

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

نواز شریف نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ کس آدمی کو مخبر بنا کر امریکہ بھیجا؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے موجود وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ امریکہ کے موقع پر خواجہ آصف کو بطور مخبر وزیر اعظم کے ساتھ منسلک کیا ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان کے ساتھ امریکہ جانے والے صحافیوں کو تمام کانفرنسز سے دور رکھا جارہا… Continue 23reading نواز شریف نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ کس آدمی کو مخبر بنا کر امریکہ بھیجا؟ بڑا دعویٰ

بھارت میں ٹیچرنے طالبہ کا ریپ کرکے اسقاط حمل کرادیا،حالت تشویشناک

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

بھارت میں ٹیچرنے طالبہ کا ریپ کرکے اسقاط حمل کرادیا،حالت تشویشناک

جے پور (این این آئی)بھارت کے ایک سکول میں ٹیچر نے معصوم طالبہ کا ریپ کرنے کے بعد اس کا اسقاط حمل بھی کروادیاجس کے بعد بچی کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے ،،بھارتی ٹی وی کے مطابق واقعہ ریاست راجستھان کے سیکر شہر میں ایک نجی سکول میں پیش آیا، ریپ کے الزام میں سکول… Continue 23reading بھارت میں ٹیچرنے طالبہ کا ریپ کرکے اسقاط حمل کرادیا،حالت تشویشناک

ٹرمپ کی تقریر’’بھونکنے والے کتے کاٹتے نہیں‘‘کے مترادف ہے،شمالی کوریا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

ٹرمپ کی تقریر’’بھونکنے والے کتے کاٹتے نہیں‘‘کے مترادف ہے،شمالی کوریا

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا کے وزیرِ خارجہ ری یونگ ہؤ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر’’بھونکنے والے کتے کاٹتے نہیں‘‘کے مترادف ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر پر اپنے پہلے ردعمل میں شمالی… Continue 23reading ٹرمپ کی تقریر’’بھونکنے والے کتے کاٹتے نہیں‘‘کے مترادف ہے،شمالی کوریا

” مسلمانوں کاختنے کرواناغیرشرعی، اسلام میں اسکی جگہ نہیں کیونکہ ۔۔۔“ معروف اسلامی اسکالر کے فتویٰ نےہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2017

” مسلمانوں کاختنے کرواناغیرشرعی، اسلام میں اسکی جگہ نہیں کیونکہ ۔۔۔“ معروف اسلامی اسکالر کے فتویٰ نےہنگامہ کھڑا کر دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ”مردوں کے ختنے کرنا غیرسائنسی ہے اور قرآن میں بھی اس کا کہیں ذکر موجود نہیں، چنانچہ یہ اسلام کا حصہ بھی نہیں ہیں۔“ ’بھارت کی اسلامی تنظیم قرآن و سنت سوسائٹی کے مسلم مردوں بارے اعلان نے ہنگامہ برپا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ایک اسلامی تنظیم نے مردوں… Continue 23reading ” مسلمانوں کاختنے کرواناغیرشرعی، اسلام میں اسکی جگہ نہیں کیونکہ ۔۔۔“ معروف اسلامی اسکالر کے فتویٰ نےہنگامہ کھڑا کر دیا

سفر پہلے ، ٹکٹ کے پیسے بعد میں ادا کریں،معروف ایئر لائن نے حیرت انگیز سکیم معارف کروادی

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

سفر پہلے ، ٹکٹ کے پیسے بعد میں ادا کریں،معروف ایئر لائن نے حیرت انگیز سکیم معارف کروادی

ابو ظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن اتحادایئرویز نے مسافروں کی سہولت کے لیے نئی اسکیم متعارف کرادی جس میں سفر پہلے کریں اور ٹکٹ کے پیسے بعد میں ادا کریں۔ ’’انسٹالمنٹ ٹکٹ نامی ‘‘اس اسکیم کے ذریعے متوسط طبقے یا کم آمدنی والے افراد بھرپور فائدہ اٹھاسکتے ہیں ۔ابتدائی طور پر یہ… Continue 23reading سفر پہلے ، ٹکٹ کے پیسے بعد میں ادا کریں،معروف ایئر لائن نے حیرت انگیز سکیم معارف کروادی