پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے زیر اہتمام میچ کے دوران ایسے نعرے لگ گئے کہ بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

سری نگر(آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا،بھارتی فوج ک زیراہتمام کرکٹ میچ کے دوران جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگنے لگے۔تفصیلات کے مطابق بھارت اپنے تمام تر اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیری عوام کے دلوں سے پاکستان کی محبت کو نکالنے میں ناکام رہاہے ۔لاکھوں کی تعداد میں بھارتی فوج اور انکے غیر انسانی مظالم بھی کشمیریوں کے دلوں کو زیر کرنے میں ناکام رہے ہیں ۔اس بات کی

تازہ ترین جھلک اسوقت نظر آئی جب بڈگام میں بھارتی فوج کے زیر اہتمام کرکٹ میچ ہو رہا تھا۔میچ کے دوران کشمیری نوجوان پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لیے سٹیڈیم میں آ پہنچے۔نوجوانوں نے کرکٹ میچ کے دوران جیوے جیوے پاکستان کے نعروں سے فضا کو گرما دیا۔یوں کشمیر کی خنک فضائیں پاکستان زندہ آباد کے نعروں سے گونجنے لگیں۔یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں پاکستان کے حق میں نعرے لگا نے کا ایک ہفتے کے دوران دوسراواقعہ ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…