پاکستانی فوج کے ہاتھوں سینکڑوں بھارتی شہری ہلاک و زخمی،بھارتی وزیرداخلہ نے سنگین الزام عائد کردیا
بنگلورو(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیا ں کر رہی ہے ، پاکستانی فوجیوں کی فائرنگ میں اب تک بھارت کے سیکڑوں عام شہری ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں، بھارتی فورسز پاکستان… Continue 23reading پاکستانی فوج کے ہاتھوں سینکڑوں بھارتی شہری ہلاک و زخمی،بھارتی وزیرداخلہ نے سنگین الزام عائد کردیا