سعودی عرب نے کرپشن الزامات میں گرفتار افراد کیخلاف کارروائی کے طریقہ کار کا اعلان کردیا
ریاض(این این آئی)سعودی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ کرپشن کے الزامات میں گرفتار امرا اور تمام اہم شخصیات کے خلاف عدالتی کارروائی ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی اٹارنی جنرل شیخ سعود المعجب نے اپنے بیان میں کہا کہ بدعنوانی کے ملزمان کو قانونی حقوق حاصل ہوں گے ، عدالتی کاروائی صاف، شفاف ،کھلی اور سب… Continue 23reading سعودی عرب نے کرپشن الزامات میں گرفتار افراد کیخلاف کارروائی کے طریقہ کار کا اعلان کردیا