منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عدالت نے مطلقہ اور اولاد کیلئے کار سمیت نان نفقہ کا فیصلہ سنادیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عدالت نے مطلقہ اور اولاد کیلئے کار سمیت نان نفقہ کا فیصلہ سنادیا

ریاض(این این آئی)سعودی عدالت نے مقامی شہری کو اپنی مطلقہ اور اولا د کے نان نفقہ کی مد میں تقریباً ساڑھے 4 لاکھ ریال ادا کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مطلقہ نے دعویٰ دائر کرکے اولاد اور اپنے نان نفقہ کا مطالبہ کیا تھا۔ کئی برس سے نان نفقہ دینے سے گریز کررہا… Continue 23reading سعودی عدالت نے مطلقہ اور اولاد کیلئے کار سمیت نان نفقہ کا فیصلہ سنادیا

6مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکہ جانے پر پابندی عائد

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

6مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکہ جانے پر پابندی عائد

واشنگٹن(این این آئی)امریکی انتظامیہ چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخل روک سکتی ہے، عدالت نے اجازت دیدی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت نے جن چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگائی ہے، ان میں ایران، شام، لیبیا، یمن، صومالیہ اور چاڈ شامل ہیں۔سان فرانسسکو کی نائنتھ… Continue 23reading 6مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکہ جانے پر پابندی عائد

چین اورلائوس تعاون کی کوششیں مزید تیز کریں ، چینی صدر

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

چین اورلائوس تعاون کی کوششیں مزید تیز کریں ، چینی صدر

وائن ٹیائن (آئی این پی) چین کے صدر شی جن پھنگ کہا ہے کہ چین اور لائوس کے درمیان عوام کی فلاح و بہبود کیلئے تعاون کی کوششوں کو مزید تیز کرنے کی ضرورت ہے،چین اورلائوس ایک دوسرے کے قریبی دوست ہیں اور دونوں ملک عوام کی فلاح وبہبود میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں ،… Continue 23reading چین اورلائوس تعاون کی کوششیں مزید تیز کریں ، چینی صدر

کرپشن میں گرفتارشہزادوں اور وزراء کیخلاف کارروائی سعودی عرب نے حتمی اعلان کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرپشن میں گرفتارشہزادوں اور وزراء کیخلاف کارروائی سعودی عرب نے حتمی اعلان کردیا

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلم نے کہا ہے کہ کرپشن کے الزام میں گرفتار تمام افراد کے خلاف مروجہ کارروائی کی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ میں صحافیوں سے گفتگو میں عبداللہ المعلم نے کہا کہ کرپشن الزام میں کتنے افراد زیر حراست ہیں، ان کی… Continue 23reading کرپشن میں گرفتارشہزادوں اور وزراء کیخلاف کارروائی سعودی عرب نے حتمی اعلان کردیا

والد کی یاد میں کی گئی ٹویٹ وائرل ہو گئی، ایک دن میں 11000 سے زیادہ لائکس

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

والد کی یاد میں کی گئی ٹویٹ وائرل ہو گئی، ایک دن میں 11000 سے زیادہ لائکس

لندن(این این آئی)والد کی یاد میں کی گئی ٹویٹ وائرل ہو گئی، ایک دن میں 11000 سے زیادہ لائکس ملے ہیں،برطانوی ٹی وی کے مطابق ریچل پرائر کے لیے وہ چیز مارکس اینڈ سپینسر دکان میں لٹکی ہوا شوخ لال رنگ کی جیکٹ تھی جسے دیکھ کر انھیں اپنے والد لینٹن کی یاد آئی جن… Continue 23reading والد کی یاد میں کی گئی ٹویٹ وائرل ہو گئی، ایک دن میں 11000 سے زیادہ لائکس

دبئی میں ڈرائیورزکے گرد گھیرا تنگ،نیا قانون منظور

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

دبئی میں ڈرائیورزکے گرد گھیرا تنگ،نیا قانون منظور

دبئی(این این آئی) معذوراور خصوصی افراد سے نیا ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے یا تجدید کرنے پر آدھی فیس لی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ولی عہد دبئی شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے ڈرائیونگ لائسنس کے حوالے سے نئے قوانین کی منظوری دیدی ہے۔ نئے قوانین کے مطابق پیشہ ور ڈرائیوروں… Continue 23reading دبئی میں ڈرائیورزکے گرد گھیرا تنگ،نیا قانون منظور

شمالی کوریا کافوجی بھاگ کرجنوبی کوریاپہنچ گیا،گولی لگنے سے شدیدزخمی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

شمالی کوریا کافوجی بھاگ کرجنوبی کوریاپہنچ گیا،گولی لگنے سے شدیدزخمی

سیئول/پیانگ یانگ (این این آئی)جنوبی کوریا کی فوج نے کہاہے کہ ایک شمالی کوریائی فوجی دونوں ممالک کے درمیان ڈی میلیلاٹرائزڈ زون سے بھاگ کر جنوبی کوریا پہنچ گیا ہے تاہم سرحد عبور کرتے ہوئے اسے گولی مار کر زخمی کر دیا گیا ۔بھاگنے والے فوجی کو شمالی کوریائی فوج نے ہی گولی ماری تاہم… Continue 23reading شمالی کوریا کافوجی بھاگ کرجنوبی کوریاپہنچ گیا،گولی لگنے سے شدیدزخمی

سعودی عرب میں نقاب نہ کرنے پربہن کی چہرے کی ہڈی توڑ دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب میں نقاب نہ کرنے پربہن کی چہرے کی ہڈی توڑ دی

ریاض(این این آئی) چہرہ نہ ڈھانپنے پر بہن کے ساتھ غیر معمولی تشدد کے واقعہ نے سعودی معاشرے میں گرما گرم بحث چھیڑ دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی خاتون نے واٹس ایپ پر پیغام میں واضح کیا کہ ایک بھائی نے اپنی بہن کے چہرے کی ہڈی صرف اس بات پر توڑ ڈالی کہ اس… Continue 23reading سعودی عرب میں نقاب نہ کرنے پربہن کی چہرے کی ہڈی توڑ دی

دبئی ائیرپورٹ پر لمبی قطاروں سے نجات،گھنٹوں کا کام اب سیکنڈوں میں ہوگا،مسافروں کیلئے جدید ترین سہولت متعارف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

دبئی ائیرپورٹ پر لمبی قطاروں سے نجات،گھنٹوں کا کام اب سیکنڈوں میں ہوگا،مسافروں کیلئے جدید ترین سہولت متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 120 نئے جدید اوراسمارٹ دروازے نصب کردیے گئے ہیں اور اس کے بعد اب مسافروں کو اپنے پاسپورٹس پر مہریں لگوانے کے کے انتظار میں لمبی قطاروں میں کھڑا نہیں ہونا پڑے گا۔دبئی کا بین الاقوامی ہوائی اڈا دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں سے… Continue 23reading دبئی ائیرپورٹ پر لمبی قطاروں سے نجات،گھنٹوں کا کام اب سیکنڈوں میں ہوگا،مسافروں کیلئے جدید ترین سہولت متعارف