اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

روسی طیارے کی تباہی ،تحقیقات مکمل ،طیارہ تباہ ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی، حیرت انگیزانکشافات،حادثے میں اس جہاز میں سوار تمام 71افراد ہلاک ہو گئے تھے

datetime 14  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی مسافربردارطیارے کے تباہ ہونے کی تحقیقات کرنے والے ماہرین نے کہاہے کہ انہوں نے بلیک باکس کی مدد سے طیارے کی تباہی کی ابتدائی وجوہات کا پتہ چلا لیا ہے ، طیارے کی تباہی کی وجہ فضائی رفتار کو ناپنے والے آلات کا منجمد ہونا بنا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ماہرین نے بتایا کہروسی مسافر بردار طیارے کی حالیہ تباہی کی ابتدائی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔ طیارے کی

تباہی کی وجہ فضائی رفتار کو ناپنے والے آلات کا منجمد ہونا بنا۔ طیارے کے بلیک باکس سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق ان آلات کے ہیٹر چلائے نہیں گئے تھے اور جیسے ہی طیارہ فضا میں بلند ہوا، تینوں ’ایئر اسپیڈ انڈیکیٹرز‘ بند ہو گئے تھے۔ اس طرح پائلٹس تک غلط اعداد و شمار پہنچے۔ اس سلسلے میں حتمی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔ گزشتہ اتوار کے روز اس حادثے میں اس جہاز میں سوار تمام اکہتر افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…