اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سابق مقتول یمنی صدرعلی صالح کی تمام جائدادیں ضبط کرلی گئیں

datetime 15  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدن(این این آئی) صنعاء میں فوجداری کی خصوصی عدالت نے سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح اور ان کے خاندان اور قریبی شخصیتوں کی تمام جائدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ صنعاء ، الحدیدۃ اور

حجہ میں تمام جائدادیں ضبط کرلی گئیں۔ عرب ٹی وی  کے مطابق مکانات ، زرعی اراضی، پلاٹس اور عمارتیں سب چھین لی گئیں۔ حجہ اور الحدیدۃمیں ضبط شدہ املاک کا مجموعی رقبہ ایک لاکھ 32ہزار مربع میٹر سے زیادہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…