ترکی نے شام میں فوجی آپریشن شروع کرنے کا امکان، اپنے مفادات کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے، طیب اردگان نے اعلان کر دیا
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ منیچ میں فوجی آپریشن جلدشروع کیا جائے گا ، ترکی دہشتگردوں کو نکال باہر کرنے کیلئے ہر ممکنہ کارروائی کرے گا ۔جمعہ کو غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدررجب طیب اردگان کی قیادت میں منعقد ہونے والاقومی سلامتی کونسل کا اجلاس… Continue 23reading ترکی نے شام میں فوجی آپریشن شروع کرنے کا امکان، اپنے مفادات کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے، طیب اردگان نے اعلان کر دیا











































