شام پھر لہو لہان ،78افراد ہلاک،ان افراد کو کس بے رحمی سے مارا گیا؟جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے
دوما، دمشق(سی پی پی) شام کے علاقوں دوما اورالبابمیں دھماکوں اورکیمیائی حملے میں 78افراد ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امدادی کارکنوں نے بتایا ہے کہ شام کے شہر دوما میں کم از کم 70 افراد ممکنہ طور پر زہریلی گیس کے حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔وائٹ ہیلمٹس نامی امدادی تنظیم نے تہ… Continue 23reading شام پھر لہو لہان ،78افراد ہلاک،ان افراد کو کس بے رحمی سے مارا گیا؟جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے











































