کینیڈین وزیراعظم کی شاہ رخ خان سمیت متعدد بالی ووڈ اسٹار ز سے ملاقات
نئی دلی(آن لائن) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ان دونوں اہل خانہ کے ہمراہ بھارت کے 7 روزہ دورے پر ہیں جہاں انہوں نے شاہ رخ خان سمیت متعدد بالی ووڈ اسٹارز سے ملاقات کی۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکا اہلیہ صوفی، دونوں بچوں زیویر اور ایلا کے ہمراہ بھارت کا دورہ جاری ہے، 7 روزہ دورے کے… Continue 23reading کینیڈین وزیراعظم کی شاہ رخ خان سمیت متعدد بالی ووڈ اسٹار ز سے ملاقات