خلیجی ریاستوں کے ساتھ بحران بے مقصد ہے، امیرِ قطر
دوحہ(این این آئی)امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آلِ ثانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ریاست کا چار خلیجی عرب ممالک کے ساتھ بحران بے مقصد ہے اور قطر پہلے کی طرح ہی مضبوط ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کی اس تقریر کا متحدہ عرب امارات کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے… Continue 23reading خلیجی ریاستوں کے ساتھ بحران بے مقصد ہے، امیرِ قطر