نئی افغان پالیسی: طالبان کا امریکا کے خلاف آپریشن ‘الخندق’ شروع،آپریشن کے دور ان کس کس کو نشانہ بنایاجائے گا؟دھماکہ خیز اعلان، کھلبلی مچ گئی
کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان نے امریکا کی جانب سے نئی افغان پالیسی کے اعلان کے مقابلے میں غیر ملکی فورسز کے خلاف نئے آپریشن ‘الخندق’ کا اعلان کیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبا ن امریکا کو افغانستان سے بے دخل کرنے کیلئے الخندق آپریشن کا آغاز کررہے ہیں جس میں حکومت، افغان فورسز اور… Continue 23reading نئی افغان پالیسی: طالبان کا امریکا کے خلاف آپریشن ‘الخندق’ شروع،آپریشن کے دور ان کس کس کو نشانہ بنایاجائے گا؟دھماکہ خیز اعلان، کھلبلی مچ گئی











































