قرض داروں سے قرض وصولی کے لیے انوکھا طریقہ، اب وصولی کیسے کی جائے گی؟ پنجاب نیشنل بینک کا حیرت انگیز اقدام
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) نے مفرور اور لاپتہ قرض داروں سے وصولی کے لئے جاسوسوں کی خدمات حاصل کر لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) نیمفرور اور لاپتہ قرض داروں کا سراغ لگانے کیلئے خفیہ ایجنسیوں سے معاہدے کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں۔… Continue 23reading قرض داروں سے قرض وصولی کے لیے انوکھا طریقہ، اب وصولی کیسے کی جائے گی؟ پنجاب نیشنل بینک کا حیرت انگیز اقدام











































