برطانوی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا جائیگا ، روسی وزیر خارجہ
ماسکو (سی پی پی )روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ برطانوی سفارت کاروں کو روس سے نکال دیا جائے گا، افہام و تفہیم ہماری ترجیح ہے لیکن جو بھی معاملہ ہو وہ دو طرفہ ہونا چاہیے ۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے قزاقستان میں میڈیا… Continue 23reading برطانوی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا جائیگا ، روسی وزیر خارجہ