بھارت، پاکستان سے آزاد کشمیر چھیننے کا متحمل نہیں ہوسکتا‘ فاروق عبداللہ
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اور بھارت نواز نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ بھارت، پاکستان سے آزاد کشمیر چھیننے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنازعہ کشمیر حل ہوگا لیکن… Continue 23reading بھارت، پاکستان سے آزاد کشمیر چھیننے کا متحمل نہیں ہوسکتا‘ فاروق عبداللہ