برطانوی لیبارٹری زہریلے اعصابی ایجنٹ کا ذریعہ ہوسکتی ہے، روسی سفیر
لند(این این آئی)یورپی یونین میں متعیّن روسی سفیر نے برطانیہ میں ایک سابق جاسوس کو زہر خورانی کے واقعے کے بارے میں ایک نیا دعویٰ کردیا ہے اور کہاہے کہ اس اعصابی ایجنٹ کا منبع ایک برطانوی لیبارٹری ہوسکتی ہے۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے اہوں نے کہاکہ روس کے پاس کیمیائی ہتھیاروں… Continue 23reading برطانوی لیبارٹری زہریلے اعصابی ایجنٹ کا ذریعہ ہوسکتی ہے، روسی سفیر