کابل خودکش دھماکے میں 11بچوں کی ہلاکت، یونیسیف کی شدید مذمت
واشنگٹن (این این آئی) اقوام متحدہ کے امدادی فنڈ برائے اطفال (یونیسیف)کی انتظامی سربراہ ہنریتا ایچ فور نے افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں واقع دینی مدرسے پر ہونے والے حملے میں 11 بچوں کی مبینہ ہلاکت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری ہونے والے ایک بیان میں انھوں نے… Continue 23reading کابل خودکش دھماکے میں 11بچوں کی ہلاکت، یونیسیف کی شدید مذمت











































