اہم خلیجی ملک کی حکومت نے دو شادیاں کرنے والے مردوں کو خصوصی الاؤنس دینے کا اعلان کردیا، حیرت انگیز تفصیلات جاری
ابو ظہبی (این این آئی) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دو بیویاں رکھنے والے مردوں کوہاؤسنگ الاؤنس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ملک میں غیر شادی شدہ خواتین کی تعداد کم کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات نے اْن اماراتی مردوں کو ہاوسنگ الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے جن کی… Continue 23reading اہم خلیجی ملک کی حکومت نے دو شادیاں کرنے والے مردوں کو خصوصی الاؤنس دینے کا اعلان کردیا، حیرت انگیز تفصیلات جاری