ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

نوکریاں ہی نوکریاں ،مکہ مکرمہ کے گورنر نے نوجوانوں کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(سی پی پی) سعودی شہر مکہ مکرمہ کے گورنر دفتر نے چھوٹے قصبوں کے رہائشی نوجوانوں کے لئے 10ہزار آسامیوں کا کوٹہ مختص کردیا ۔ سعودی اخبار کے مطابق تک چھوٹی کمشنریوں کی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل نوجوانوں کو نجی شعبے سے وابستہ کرنے کیلئے خصوصی تربیت دی جائیگی۔ گورنر دفتر ،کنگ

عبداللہ اکنامک سٹی کے تعاون سے تربیتی پروگرام کا اہتمام کریگا۔۔گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے وزارت محنت کو ہدایت کی ہے کہ چھوٹی کمشنریوں کے نوجوانوں کو انکی کمشنریوں میں ہی آسامیاں فراہم کی جائیں۔ چھوٹی کمشنریوں کے شہریوں کی بڑے شہروں کی طرف منتقلی کی روک تھام کیلئے ضروری ہے کہ ان کے لئے اپنے شہروں میں کوٹہ مختص کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…