اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

دبئی پولیس کا اسمگلروں کے خلاف مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور

datetime 12  مارچ‬‮  2018

دبئی پولیس کا اسمگلروں کے خلاف مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور

دبئی(این این آئی)دبئی پولیس اور دبئی کسٹمز نے اپنے پہلے مشترکہ فورم میں متحدہ عر ب امارات میں زمینی ، سمندری اور فضائی راستے سے اسمگلروں کی آمد روکنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے پر غور کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کے تحت محکمہ برائے تنظیمات تحفظ سکیورٹی اور… Continue 23reading دبئی پولیس کا اسمگلروں کے خلاف مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور

اسلحہ فروخت میں امریکا پہلے ، روس دوسرے، فرانس تیسرے، جرمنی چوتھے، چین کاپانچواں نمبر

datetime 12  مارچ‬‮  2018

اسلحہ فروخت میں امریکا پہلے ، روس دوسرے، فرانس تیسرے، جرمنی چوتھے، چین کاپانچواں نمبر

سٹاک ہوم(این این آئی)متعدد ممالک کے سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے دنیا بھر میں اسلحے کی تجارت بڑھتی جا رہی ہے۔ ہتھیاروں کی برآمدات میں کمی کے باوجود جرمنی اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسلحہ کے کاروبار میں آج کل دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی ہو رہی… Continue 23reading اسلحہ فروخت میں امریکا پہلے ، روس دوسرے، فرانس تیسرے، جرمنی چوتھے، چین کاپانچواں نمبر

شارجہ سے اڑنے والا جہاز گر کر تباہ، تمام مسافر جاں بحق

datetime 12  مارچ‬‮  2018

شارجہ سے اڑنے والا جہاز گر کر تباہ، تمام مسافر جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شارجہ سے استنبول جانے والا طیارہ ایران میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے  میں 11افراد جاں بحق ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک پرائیویٹ ترکش طیارہ جو 11افراد کو شارجہ سے استنبول لے جا رہا تھا جنوبی ایران میں گر کر تباہ ہو گیا ۔جس میں  تمام 11افراد… Continue 23reading شارجہ سے اڑنے والا جہاز گر کر تباہ، تمام مسافر جاں بحق

خواجہ آصف پر حملے کی اصل وجہ کیاتھی؟ خواجہ آصف کے منہ پرورکرز کنونشن کے دوران سیاہی پھینکنے کے واقعے پر بھارتی میڈیا کیا کہتا رہا؟ حیرت انگیز انکشافات 

datetime 11  مارچ‬‮  2018

خواجہ آصف پر حملے کی اصل وجہ کیاتھی؟ خواجہ آصف کے منہ پرورکرز کنونشن کے دوران سیاہی پھینکنے کے واقعے پر بھارتی میڈیا کیا کہتا رہا؟ حیرت انگیز انکشافات 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے خارجہ امور خواجہ آصف کے ساتھ پیش ہونے والے واقعے کو بھارتی میڈیانے منفی انداز میں پیش کیا ہے ، خواجہ آصف کے آبائی شہر سیالکو ٹ میں ورکرز کنونشن کے خطاب کے دوران پیش آنے والے واقعہ بھارتی پرنٹ او رالیکٹرونک میڈیا نے خصوصی طور پر نشر… Continue 23reading خواجہ آصف پر حملے کی اصل وجہ کیاتھی؟ خواجہ آصف کے منہ پرورکرز کنونشن کے دوران سیاہی پھینکنے کے واقعے پر بھارتی میڈیا کیا کہتا رہا؟ حیرت انگیز انکشافات 

برطانیہ میں رواں سال 3 اپریل کو مسلمانوں پر حملوں کا منصوبہ،تیزاب،چاقو اور دیگر چیزیں استعمال کی جائیں گی،پولیس نے تحقیقات شروع کردی ،چونکادینے والے انکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2018

برطانیہ میں رواں سال 3 اپریل کو مسلمانوں پر حملوں کا منصوبہ،تیزاب،چاقو اور دیگر چیزیں استعمال کی جائیں گی،پولیس نے تحقیقات شروع کردی ،چونکادینے والے انکشافات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک گروپ نے مسلمانوں پر حملوں کا خط مختلف پتوں پر بھجنا شروع کردیا ، خط میں مشورہ دیا گیاہے کہ آئندہ ماہ کی تین تاریخ کو مسلمانوں پر تیزاب،چاقو اور دیگر حملے کئے جائیں۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق مسلمانوں پر حملوں کا ایک خط بریڈ… Continue 23reading برطانیہ میں رواں سال 3 اپریل کو مسلمانوں پر حملوں کا منصوبہ،تیزاب،چاقو اور دیگر چیزیں استعمال کی جائیں گی،پولیس نے تحقیقات شروع کردی ،چونکادینے والے انکشافات

خطے کی صورتحال تبدیل،نیپالی وزیراعظم کا حلف برداری کے بعد پہلی غیر ملکی شخصیت کے طور پر پاکستانی وزیراعظم کا خیر مقدم کیا ظاہر کرتاہے؟افغانستان بھی سی پیک میں،چینی میڈیا کے انکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2018

خطے کی صورتحال تبدیل،نیپالی وزیراعظم کا حلف برداری کے بعد پہلی غیر ملکی شخصیت کے طور پر پاکستانی وزیراعظم کا خیر مقدم کیا ظاہر کرتاہے؟افغانستان بھی سی پیک میں،چینی میڈیا کے انکشافات

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) جو کہ بیلٹ و روڈ منصوبے (بی آر آئی) کا قومی منصبوبہ ہے تجارتی روٹوں کو مختصر کرکے علاقائی اقتصادی منظر نامے کی تشکیل نو کرکینہ صرف پاکستان بلکہ جنوبی ایشیاء اور ملحقہ علاقوں کے دوسرے ممالک کیلئے کاروبار کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔ بی اینڈ آر منصوبہ… Continue 23reading خطے کی صورتحال تبدیل،نیپالی وزیراعظم کا حلف برداری کے بعد پہلی غیر ملکی شخصیت کے طور پر پاکستانی وزیراعظم کا خیر مقدم کیا ظاہر کرتاہے؟افغانستان بھی سی پیک میں،چینی میڈیا کے انکشافات

چینی قومی عوامی کانگریس کی منظوری، شی جن پنگ تاحیات صدر،چین کی ترقی کا راز کیا ہے؟ گزشتہ 5سال میں ایسا کیا ہوا جس نے چین کو عروج پر پہنچادیا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2018

چینی قومی عوامی کانگریس کی منظوری، شی جن پنگ تاحیات صدر،چین کی ترقی کا راز کیا ہے؟ گزشتہ 5سال میں ایسا کیا ہوا جس نے چین کو عروج پر پہنچادیا؟ حیرت انگیز انکشافات

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی قومی عوامی کانگرس نے صدر کے عہد صدارت کی حد پر عائد پابندی ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کو بھاری اکثریت سے منظور کرلیا ،کل 2964 ارکان میں سے دو ارکان نے اس تبدیلی کے خلاف ووٹ دیا، تین نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا ، پابندی ختم… Continue 23reading چینی قومی عوامی کانگریس کی منظوری، شی جن پنگ تاحیات صدر،چین کی ترقی کا راز کیا ہے؟ گزشتہ 5سال میں ایسا کیا ہوا جس نے چین کو عروج پر پہنچادیا؟ حیرت انگیز انکشافات

ان تارکینِ وطن کو اب کویت کا اقامہ نہیں ملے گا، کویت نے 22امراض کی فہرست جاری کردی 

datetime 11  مارچ‬‮  2018

ان تارکینِ وطن کو اب کویت کا اقامہ نہیں ملے گا، کویت نے 22امراض کی فہرست جاری کردی 

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ریاست کویت نے سرطان ، ذیابیطس ، بلند فشار خون اور دوسرے خطرناک غیر وبائی امراض کا شکار تارکینِ وطن کو اقامتی اجازت نامے جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک اخباری رپورٹ کے مطابق اس نئے قانون کا مقصد تارکین وطن کی صحت پر اٹھنے والے بھاری اخراجات پر قابو… Continue 23reading ان تارکینِ وطن کو اب کویت کا اقامہ نہیں ملے گا، کویت نے 22امراض کی فہرست جاری کردی 

شارجہ سے استنبول جانے والاطیارہ ایران میں گر کر تباہ،تمام مسافر ہلاک ہوگئے، لرزہ خیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 11  مارچ‬‮  2018

شارجہ سے استنبول جانے والاطیارہ ایران میں گر کر تباہ،تمام مسافر ہلاک ہوگئے، لرزہ خیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

تہران/دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کا شارجہ سے استنبول جانے والا نجی طیارہ ایران میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوارکو ترکی کا شارجہ سے استنبول جانے والا ایک طیارہ ایران کی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن… Continue 23reading شارجہ سے استنبول جانے والاطیارہ ایران میں گر کر تباہ،تمام مسافر ہلاک ہوگئے، لرزہ خیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں