’خدا کو خوش‘ کرنے کیلئے 4 سالہ بیٹی کا قتل،صحن میں لے جاکر قتل کردیا اور پھر واپس آکر سو گیا،باپ کے لرزہ خیز انکشافات،افسوسناک وجہ بتادی
جودھ پور (این این آئی)بھارت کے علاقے جودھ پور میں پولیس نے 4 سالہ بیٹی کے مبینہ قتل کے الزام میں اس کے 26 سالہ باپ کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 4 سالہ رضوانہ اپنے والدین اور 11 ماہ کی بہن کے ساتھ سو رہی تھی کہ مردہ حالت میں پائی گئی۔ پولیس… Continue 23reading ’خدا کو خوش‘ کرنے کیلئے 4 سالہ بیٹی کا قتل،صحن میں لے جاکر قتل کردیا اور پھر واپس آکر سو گیا،باپ کے لرزہ خیز انکشافات،افسوسناک وجہ بتادی









































