دنیا میں کسی بھی وقت کوئی بڑا المیہ رونما ہوسکتا ہے،روسی صدر کاانتباہ
ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادی میر پیوتن نے خبردار کیا ہے کہ عالمی حالات تیزی کے ساتھ تشویشناک ہوتے جا رہے ہیں۔ دنیا میں کسی بھی وقت کوئی بڑا المیہ رونما ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر پیوتن نے کہا کہ ہم عالمی قانون کا مکمل… Continue 23reading دنیا میں کسی بھی وقت کوئی بڑا المیہ رونما ہوسکتا ہے،روسی صدر کاانتباہ